میٹرو ٹرین منصوبہ،حقیقت کیا ہے؟ پنجاب اسمبلی میں حیرت انگیز انکشافات
لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ضیا ءلیگ کے غلام مرتضیٰ نے بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ میٹرو ٹرین منصوبے کو متنازعہ بنایا جارہا ہے۔ ایسے منصوبے یقینا عوام کی فلاح و بہبود کےلئے سود مند ہوتے ہیں لیکن کسی کی حق تلفی نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہارون آباد میں شہریوں… Continue 23reading میٹرو ٹرین منصوبہ،حقیقت کیا ہے؟ پنجاب اسمبلی میں حیرت انگیز انکشافات