آئندہ نسلوں کو ماحولیاتی تغیرات سے محفوظ بنانے کے لئے اقدامات کرنا ہوں گے، عمران خان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں ماحولیاتی تغیرات سے آئندہ نسلوں کو محفوظ بنانے کے لئے ترجیحی اقدامات کی ضرورت ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان میں عمران خان نے خیبر پختونخوا میں بارشوں سے ہلاکتوں پر انتہائی افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ… Continue 23reading آئندہ نسلوں کو ماحولیاتی تغیرات سے محفوظ بنانے کے لئے اقدامات کرنا ہوں گے، عمران خان