معاہدے کے تحت 50پاکستانیوں سمیت 131مہاجرین یونان بدر
ایتھنز((نیوز ڈیسک) یورپی یونین اور ترکی کے مابین گزشتہ ماہ طے پانے والے معاہدے کے تحت یونان سے غیر قانونی تارکین وطن کی ترکی واپسی کا عمل شروع ہو گیا ہے،اورپہلے مرحلے میں پچاس پاکستانیوں سمیت تقریباً131مہاجرین کو یونان بدرکردیاگیا ہے جبکہ یونانی حکام نے اعلان کیا ہے کہ منگل اوربدھ کو مزید دوسوپچاس پاکستانی،سری… Continue 23reading معاہدے کے تحت 50پاکستانیوں سمیت 131مہاجرین یونان بدر