کراچی کے قبرستان سے کھدائی کے دوران عجیب و غریب چیز بر آمد، تہلکہ خیز انکشاف
کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے سخی حسن میںقبرستان سے کھدائی کے دوران اسلحہ برآمد ہواہے ۔اطلاع ملتے ہی قانون نافذکرنے والے اداروں کے اہلکارموقع پر پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے سخی حسن میں واقع قبرستان میں گورکن قبر کھود رہا تھا کہ کھدائی کے دوران زمین میں پہلے سے دفن اسلحہ نکل آیا۔ جس… Continue 23reading کراچی کے قبرستان سے کھدائی کے دوران عجیب و غریب چیز بر آمد، تہلکہ خیز انکشاف