چھوٹو گینگ کا گھیراﺅ، آپریشن کو ضرب آہن کا نام دیدیا گیا
راجن پور (نیوز ڈیسک) پولیس نے چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن میں پیش قدمی کرتے ہوئے اشتہاریوں کا چاروں اطراف سے گھیراﺅ کرلیا ہے۔ آپریشن کو ضرب آہن کا نام دیا گیا ہے۔ ڈی پی او غلام مبشر میکن کے مطابق پولیس نے دریائے سندھ کے کچے کے علاقوں میں چھوٹو گینگ کے 60 سے… Continue 23reading چھوٹو گینگ کا گھیراﺅ، آپریشن کو ضرب آہن کا نام دیدیا گیا