پاناما لیکس معاملہ، دما دم مست قلندر کہاں ہوگا ؟ اعلان ہو گیا
اسلام آباد (نیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن نہ بنایا تو لاہور میں دما دم مست قلندر شروع ہو گا‘ چیف جسٹس کی سربراہی میں جو کمیشن بنایا جائے گا اس کی قانونی اور اخلاقی حیثیت… Continue 23reading پاناما لیکس معاملہ، دما دم مست قلندر کہاں ہوگا ؟ اعلان ہو گیا