تحریک انصاف کا پنجاب میں حکومت کو جھٹکادینے کا فیصلہ
لاہور( نیوزڈیسک)تحریک انصاف کا پنجاب میں حکومت کو جھٹکادینے کا فیصلہ، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمودالرشید نے پانامہ لیکس کے معاملے پر آئندہ ہفتے تمام پارلیمانی پارٹیوں کا اجلاس طلب کر لیا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ق، جماعت اسلامی، عوامی تحریک، مجلس وحدت المسلمین کے نمائندے شریک ہونگے، اجلاس… Continue 23reading تحریک انصاف کا پنجاب میں حکومت کو جھٹکادینے کا فیصلہ