بری خبر آگئی، ہزاروں ملازمین خطرے میں، حکومت نے فیصلہ کر لیا
لاہور(نیوزڈیسک) ماں بچے کی صحت پروگرام کے ہزاروں ملازمین کو بے روزگار کرنے کا خدشہ پنجاب بھر کے ملازمین نے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق میٹرنل نیوبوان اینڈ چائیلڈ ہیلتھ پروگرام کے پنجاب بھر سے 4600ملازمین جن میں لیڈی ڈاکٹرز، سوشل آرگنائزر، لیڈی ہیلتھ وزیٹرز، سٹاف نرسز، اکاﺅنٹنٹ، کمپیوٹر آپریٹرز، سکیورٹی… Continue 23reading بری خبر آگئی، ہزاروں ملازمین خطرے میں، حکومت نے فیصلہ کر لیا