پی آئی اے نجکاری معاملہ ، پیپلز پارٹی بھی میدان میں آگئی
کراچی (نیوز ڈیسک )پیپلزپارٹی نجکاری بل کی حمایت اس صورت میں کرے گی جب حکومت کی جانب سے بل کی منظوری سے پہلے پی آئی اے ملازمین کے خلاف مقدمات واپس لینے اور کوئی کارروائی نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی جائے گی۔پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پارلیمںٹ کے آج ہونےو الے مشترکہ اجلاس سےمتعلق… Continue 23reading پی آئی اے نجکاری معاملہ ، پیپلز پارٹی بھی میدان میں آگئی