بلوچستان حکومت کا بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے گرفتار ایجنٹ کل بھوشن یادیوکے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بلوچستان حکومت نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے گرفتار ایجنٹ کل بھوشن یادیوکے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی ’’را‘‘ کے ایجنٹ کل بھوسن یادیو کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے بلوچستان ہوم ڈپارٹمنٹ نے آئی جی پولیس کو مقدمہ درج کرنے کے… Continue 23reading بلوچستان حکومت کا بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے گرفتار ایجنٹ کل بھوشن یادیوکے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ