پاک فضائیہ کے JF-17تھنڈر طیارں کونمبر2ملٹی رول سکواڈرن میں باقاعدہ طور پر شامل کر لیاگیا
کراچی (نیوز ڈیسک) پاک فضائیہ کے JF۔17تھنڈر طیارں کونمبر2ملٹی رول سکواڈرن میں باقاعدہ طور پر شامل کر لیاگیا۔ اس تاریخی موقع پر پی اے ایف بیس مسرور میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وفاقی وزیر دفاع، خواجہ محمد آصف اس تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل سہیل امان بھی… Continue 23reading پاک فضائیہ کے JF-17تھنڈر طیارں کونمبر2ملٹی رول سکواڈرن میں باقاعدہ طور پر شامل کر لیاگیا