شفقت محمود اور چوہدری سرور نے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی کرنے کے اعلان کی مخالفت کردی
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود کے بعد پنجاب کی صدارت کے امیدوار چوہدری سرور خان نے بھی عمران خان کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی کرنے کے اعلان کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی کرنے سے قبل میرے اور شفقت محمود کے ساتھ… Continue 23reading شفقت محمود اور چوہدری سرور نے انٹرا پارٹی انتخابات ملتوی کرنے کے اعلان کی مخالفت کردی