منی لانڈرنگ کی تحقیقات ،حکومت کا انٹیلی جنس ادارے کی تجاویزپر بڑے اقدام کا فیصلہ
کراچی (این این آئی)منی لانڈرنگ کی تحقیقات ،حکومت کا انٹیلی جنس ادارے کی تجاویزپر بڑے اقدام کا فیصلہ، وزارت قانون نے دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے لئے اہم انٹیلی جنس ادارے کو منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کااختیاردینے پرغورشروع کردیاہے۔انٹیلی جنس ادارے کوتحقیققات کااختیاردینے کے لئے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ میں بھی ترمیم… Continue 23reading منی لانڈرنگ کی تحقیقات ،حکومت کا انٹیلی جنس ادارے کی تجاویزپر بڑے اقدام کا فیصلہ