اسلام آباد اور راولپنڈی میں تین مقامات پر بم کی اطلاع
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نامعلوم افراد کی جانب سے نیکٹا کو راولپنڈی اوراسلام آباد کے تین مقامات پر بم کی اطلاع موصول ہوئی ہے جس کے بعد بم ڈسپوزل سکواڈ اور پولیس حکام پارلیمنٹ ہاﺅس کے سامنے پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیکٹا حکام کو شہر کے تین مقامات پر بم کی اطلاع… Continue 23reading اسلام آباد اور راولپنڈی میں تین مقامات پر بم کی اطلاع