کراچی میں بھائی کا بہن کے ساتھ لوگوں کے سامنے ایسا اقدام کہ انسانیت دم توڑ گئی
کراچی(نیوزڈیسک ) کراچی میں سفاک بھائی نے بہن کو بے دردی سے قتل کردیا ، زخموں سے چور سترہ سالہ سمیرا ڈیڑھ گھنٹے تک تڑپتی رہی اور بھائی بے حسی کے ساتھ پاس بیٹھا موبائل فون سے کھیلتا رہا۔ مومن آباد کراچی میں انسانیت سسکتی رہ گئی ، بھائی حیات نے بہن سے زندگی چھین… Continue 23reading کراچی میں بھائی کا بہن کے ساتھ لوگوں کے سامنے ایسا اقدام کہ انسانیت دم توڑ گئی