اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا فضل معدے کی تکلیف کے باعث پمز ہسپتال میں ٹیسٹ لئے گئے ٗ ڈاکٹروں نے انہیں اپنی ڈائٹ کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت کی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے ہسپتال میں سینڈویچ کھانے کی خواہش کا اظہار کیا جس پر ڈاکٹروں نے انہیں سینڈویچ کھانے سے منع کر دیا اور انتہائی نرم غذا کھانے کی ہدایت کی ۔ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹروں نے مولانا فضل الرحمان سے استفسار کیا کہ انہوں نے کھانے میں کیا کھایا تھا جس پر انہوں نے جواب دیا کہ برگر کھایا تھا ،جس پر ڈاکٹروں نے سربراہ جمعیت علماء اسلام سے ناراضگی کااظہار کیاہے ۔ڈاکٹروں نے مولانافضل الرحمان سے اپنے کھانے پینے کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت کی ۔ہسپتال میں مولانا فضل الرحمان کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے جن رپورٹس میں کہاکہ نامناسب کھانے کی وجہ سے ان کے معدے میں سوجن ہو گئی ہے جس کی وجہ سے انہیں معدے میں تکلیف ہو ئی ۔
مولانا فضل الرحمان کس بیماری میں مبتلا ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
رونالڈو کی شادی دیکھنے ہزاروں افراد چرچ پہنچے، دولہا دیکھ کر حیران رہ گئے
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی بوڑھی ماں اور 60 سالہ شخص کوہلاک کر دیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا



















































