سابق چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو 3سال قید ،20ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی
لاہور(نیوزڈیسک) سابق چیف جسٹس آف پاکستان سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو 3سال قید اور 20ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی، ایڈووکیٹ اصغر لائسنس معطل ہونے کے بعد 12سال تک عدالتوں میں پریکٹس کرتا رہا۔1998 ء میں سابق چیف جسٹس آف پاکستان تصدق حسین جیلانی لاہور ہائیکورٹ کے جج تھے۔ عدالتی سماعت کے… Continue 23reading سابق چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو 3سال قید ،20ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی