ایم کیو ایم کارکن کی ہلاکت ، عالمی ادارے کا پاکستان سے اہم مطالبہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک)انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے ایک بیان میں پاکستانی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ کراچی میں سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن آفتاب احمد کی دوران حراست ہلاکت کی خود مختار، جامع اور شفاف تحقیقات کرائیں۔رینجرز کی حراست میں مبینہ طور پر تشدد کے… Continue 23reading ایم کیو ایم کارکن کی ہلاکت ، عالمی ادارے کا پاکستان سے اہم مطالبہ