منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

دنیا کے واحد پاکستانی طلاق یا فتہ سیاستدان جنکی مطلقہ نے انہیں 75کروڑ کا گھر گفٹ کیا، وزیر قانون کے بیانات نے کھلبلی مچا دی

datetime 5  مئی‬‮  2016

دنیا کے واحد پاکستانی طلاق یا فتہ سیاستدان جنکی مطلقہ نے انہیں 75کروڑ کا گھر گفٹ کیا، وزیر قانون کے بیانات نے کھلبلی مچا دی

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ اگر احتساب کا دائرہ کسی ایک شخص تک محدود کیا گیا تو قوم اسے تسلیم نہیں کرے گی ،ہم بھی حکومت اور پارٹی سے ہٹ کر اسکے خلاف آواز اٹھائیں گے ،پانامہ لیکس عمران خان کے گلے پڑ… Continue 23reading دنیا کے واحد پاکستانی طلاق یا فتہ سیاستدان جنکی مطلقہ نے انہیں 75کروڑ کا گھر گفٹ کیا، وزیر قانون کے بیانات نے کھلبلی مچا دی

ووٹ نہ دینے پر ظلم کی انتہا، ن لیگ کے چیئرمین نے محنت کش کے مکان پر قبضہ کرکے اسکی ٹانگیں اور باز و توڑ ڈالے

datetime 5  مئی‬‮  2016

ووٹ نہ دینے پر ظلم کی انتہا، ن لیگ کے چیئرمین نے محنت کش کے مکان پر قبضہ کرکے اسکی ٹانگیں اور باز و توڑ ڈالے

فیصل آباد (نیوزڈیسک)بلدیاتی انتخابات میںووٹ نہ دینے اورڈیرے پر حاضری دینے پرن لیگ کے چیئرمین نے ساتھیوں کے ہمراہ ایک محنت کش کوڈنڈوں سے مار مارکراس کی ایک ٹانگ اوربازوتوڑدیامبینہ طورپراس کے مکان پر قبضہ کرلیاجبکہ پولیس سے سازبازہوکرمقدمہ بھی اسی خاندان کے خلاف درج کروادیا۔ایک خاتون وکیل کے ہمراہ آرپی اواورسی پی اوسے ملاقات… Continue 23reading ووٹ نہ دینے پر ظلم کی انتہا، ن لیگ کے چیئرمین نے محنت کش کے مکان پر قبضہ کرکے اسکی ٹانگیں اور باز و توڑ ڈالے

عمران کو معلوم ہونا چاہیے وزیر اعظم کے بچوں کے دادا ارب پتی تھے،رانا ثناءاللہ

datetime 5  مئی‬‮  2016

عمران کو معلوم ہونا چاہیے وزیر اعظم کے بچوں کے دادا ارب پتی تھے،رانا ثناءاللہ

لاہور (نیوزڈیسک) وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے گلے میں پڑ رہی ہے رینٹل پاور ہو یا کمیشن مافیا سب کا حساب ہونا چاہئے ہم چاہتے ہیں کہ سب کا بلاامتیاز احتساب ہو ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز لاہور میں… Continue 23reading عمران کو معلوم ہونا چاہیے وزیر اعظم کے بچوں کے دادا ارب پتی تھے،رانا ثناءاللہ

ایبٹ آباد میں جرگہ کے حکم پر امبرین کا قتل شرمناک مثال ہے،بلاول بھٹو زرداری

datetime 5  مئی‬‮  2016

ایبٹ آباد میں جرگہ کے حکم پر امبرین کا قتل شرمناک مثال ہے،بلاول بھٹو زرداری

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوام سے کہا ہے کہ وہ جرگہ نظام کے خلاف بغاوت کریں جس کے ذریعے بچوں اور خواتین سمیت معصوم لوگوں کی زندگی اور موت کے فیصلے کیے جاتے ہیں، ایبٹ آباد میں امبرین سانحے کی مذمت کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ… Continue 23reading ایبٹ آباد میں جرگہ کے حکم پر امبرین کا قتل شرمناک مثال ہے،بلاول بھٹو زرداری

فیصل آباد کا جلسہ ،تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

datetime 5  مئی‬‮  2016

فیصل آباد کا جلسہ ،تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

فیصل آباد (نیو زڈیسک) پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، فیصل آباد میں 20 مئی کو پی ٹی آئی کا جلسہ ،چیئر مین عمران خان نے ایم پی اے خرم شہزاد کو جلسے کا کنویئنرمقرر کیا ،دوسرئے دھڑئے نے بغاوت کر دی ،پی ٹی آئی کی ہزاروں خواتین اسلام آباد اور لا… Continue 23reading فیصل آباد کا جلسہ ،تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

سابق چیئرمین سینیٹ نیئر بخاری مشکل میں پھنس گئے بڑا حکم جا ری

datetime 5  مئی‬‮  2016

سابق چیئرمین سینیٹ نیئر بخاری مشکل میں پھنس گئے بڑا حکم جا ری

اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک )سابق چیئر مین نیئر حسین بخا ر ی کے وارنٹ گر فتاری جا ری کر دیئے گئے اسلام آباد کے سو ل جج جواد حسین نے نیئر حسین بخاری کے وارنٹ گر فتاری جا ری کیے تفصیلا ت کے مطا بق سابق چیئرمین سینیٹ نیئر بخاری نے کہا ہے… Continue 23reading سابق چیئرمین سینیٹ نیئر بخاری مشکل میں پھنس گئے بڑا حکم جا ری

14سالہ لڑکی کیساتھ زیادتی کیس، ملزم ڈی ایس پی نے حیران کن بیان جاری کر دیا

datetime 5  مئی‬‮  2016

14سالہ لڑکی کیساتھ زیادتی کیس، ملزم ڈی ایس پی نے حیران کن بیان جاری کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب پولیس کے ڈی ایس پی نے15 سالہ لڑکی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا ہے ،پولیس نے عیاش افسر کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں ڈی ایس پی رینک… Continue 23reading 14سالہ لڑکی کیساتھ زیادتی کیس، ملزم ڈی ایس پی نے حیران کن بیان جاری کر دیا

سوات ، مالاکنڈشہر اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

datetime 5  مئی‬‮  2016

سوات ، مالاکنڈشہر اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

سوات(نیوز ڈیسک) سوات ، مالاکنڈشہر اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق سوات , مالا کنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ اپنے گھروں اور دفاتر سے کلمہ طیبہ کا… Continue 23reading سوات ، مالاکنڈشہر اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے