خصوصی کریک ڈاؤن،09ویلرز کے خلاف مقدمات درج،2116غیر نمونہ اور بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں کے خلاف کارروائی
لاہور (این این آئی) چیف ٹریفک آفیسرلاہورطیب حفیظ چیمہ نے کہا ہے کہ غیر نمونہ ،بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے خلاف کارروائی اور ون ویلنگ کے خلاف ٹھوس اقدامات کرتے ہوئے اسکے خاتمے کیلئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ سٹی ٹریفک پولیس نے رواں… Continue 23reading خصوصی کریک ڈاؤن،09ویلرز کے خلاف مقدمات درج،2116غیر نمونہ اور بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں کے خلاف کارروائی