کوہاٹ کے بعد وزیراعظم کا ایک اور دورہ کھٹائی میں پڑا گیا، ن لیگ میں کھلبلی مچ گئی
سکھر(نیوزڈیسک)وزیر اعظم کا متوقع دورہ سکھر کھٹائی میں پڑ گیا ، ناراض ، خوشامدی و نظریاتی کارکنان آپس میں الجھ پڑے ، دھڑے بندی کھل کر سامنے آگئیں ، سبقت کیلئے تینوں گروپوں کی پنجہ آزمائی،تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کے دورہ سندھ کی اطلاعات کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن… Continue 23reading کوہاٹ کے بعد وزیراعظم کا ایک اور دورہ کھٹائی میں پڑا گیا، ن لیگ میں کھلبلی مچ گئی