اپوزیشن کی جانب سے پارلیمنٹ سے واک آؤٹ کیا گیا اور نہ ہی بائیکاٹ ٗاپوزیشن لیڈر نے جو کچھ کہا تسلیم کرتے ہیں ٗپرویز رشید
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید نے کہا ہے کہ قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کھل کر وضاحت کردی دی ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے پارلیمنٹ سے واک آؤٹ کیا گیا اور نہ ہی بائیکاٹ ٗ اپوزیشن لیڈر نے جو کچھ کہا ہم اسے تسلیم کرتے ہیں۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہارخیال… Continue 23reading اپوزیشن کی جانب سے پارلیمنٹ سے واک آؤٹ کیا گیا اور نہ ہی بائیکاٹ ٗاپوزیشن لیڈر نے جو کچھ کہا تسلیم کرتے ہیں ٗپرویز رشید