بڑے کام کا آغاز،خیبر پختونخوا نے وفاق سے باضابطہ مطالبہ کردیا،تعاون کی پیشکش
پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے وفاق سے قومی مردم شماری کرانے کا باضابطہ مطالبہ کرتے ہوئے اس مقصد کیلئے درکار سیکورٹی انتظامات میں بھرپور تعاون کی پیشکش بھی کی ہے نیز واضح کیا ہے کہ جب تک یہ اہم انتظامی اور آئینی تقاضا پورا نہیں ہو گا ملک ترقی کرے گا اور نہ ہی… Continue 23reading بڑے کام کا آغاز،خیبر پختونخوا نے وفاق سے باضابطہ مطالبہ کردیا،تعاون کی پیشکش