ڈاکٹر عاصم سے متعلق تشویشناک خبر، ہسپتال منتقل
کراچی(آئی این پی) کرپشن کے الزام میں قید سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق وہ شدید ذہنی و اعصابی دباو¿ کا شکار ہیں۔تفصیلات کے مطابق سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کو اچانک سینے میں شدید درد اٹھا جس کے باعث انہیں فوری… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم سے متعلق تشویشناک خبر، ہسپتال منتقل