منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

را جہ ریاض نے ’’کھلاڑیوں ‘‘کو سرپرائز دیدیا

datetime 17  مئی‬‮  2016

را جہ ریاض نے ’’کھلاڑیوں ‘‘کو سرپرائز دیدیا

فیصل آباد (آئی این پی)را جہ ریاض نے ’’کھلاڑیوں ‘‘کو سرپرائز دیدیا،سا بق اپو ز یشن لیڈر پنجاب اسمبلی را جہ ریاض بھر پور مخا لفت کے با وجود پی ٹی آئی میں گھس گئے تفصیلات کے مطا بق سا بق اپو ز یشن لیڈر پنجاب اسمبلی را جہ ریاض پی ٹی آئی کے رہنماؤں… Continue 23reading را جہ ریاض نے ’’کھلاڑیوں ‘‘کو سرپرائز دیدیا

ملتان،خون سفید ہوگیا،‘پسند کی شادی سے انکارپر بیٹی نے باپ کے ساتھ وہ کردیا جو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

datetime 17  مئی‬‮  2016

ملتان،خون سفید ہوگیا،‘پسند کی شادی سے انکارپر بیٹی نے باپ کے ساتھ وہ کردیا جو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

ملتان(آئی این پی)ملتان میں بیٹی نے سگے باپ کو قتل کروادیا،ملزمہ نے پسند کی شادی کے لیے رضامند نہ ہونے پر باپ کو قتل کروایا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے گرین ٹاؤن کے رہائشی فیض الحسن ڈوگر کی تشدد زدہ لاش مقتول کی کار سے ملی تھی، جس پر پولیس نے قتل کی تفتیش… Continue 23reading ملتان،خون سفید ہوگیا،‘پسند کی شادی سے انکارپر بیٹی نے باپ کے ساتھ وہ کردیا جو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

پمزہسپتال میں 535خالی آسامیاں، مریضوں کی تعداد میں 300 فیصد اضافہ

datetime 17  مئی‬‮  2016

پمزہسپتال میں 535خالی آسامیاں، مریضوں کی تعداد میں 300 فیصد اضافہ

اسلام آباد(آن لائن)سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ پمز ہسپتا ل میں535سٹاف کی کمی ہے ،ہسپتال میں لوڈ میں 300 فیصد اضافہ اورسٹاف50فیصد کم ہوا۔ 133ڈاکٹرز کی سیٹیں خالی ہیں206نرسنگ سٹاف کی اور دیگر سٹاف میں218 سٹاف کی سیٹیں خالی ہیں،کمیٹی نے کہا کہ پمز ہسپتا ل میں… Continue 23reading پمزہسپتال میں 535خالی آسامیاں، مریضوں کی تعداد میں 300 فیصد اضافہ

بلاول بھٹو نے وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ نہیں کیا ،سینیٹر رحمان ملک

datetime 17  مئی‬‮  2016

بلاول بھٹو نے وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ نہیں کیا ،سینیٹر رحمان ملک

لندن (آن لائن) سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ جمہوریت کا مستقبل پارلیمنٹ سے وابسطہ ہے اگر پارلیمنٹ کو مسائل کے حل کے لئے استعمال نہیں کرتا تو اسے تالا لگا دیا جائے ۔میاں صاحب اپوزیشن سے مل کر پانامہ کے مسئلے کا حل نکالیں ہم نے معاملے کو سلجھانا ہے… Continue 23reading بلاول بھٹو نے وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ نہیں کیا ،سینیٹر رحمان ملک

تمام لائسنس منسوخ، حکومت نے ہدایات جا ری کر دیں

datetime 17  مئی‬‮  2016

تمام لائسنس منسوخ، حکومت نے ہدایات جا ری کر دیں

فیصل آباد (آن لائن) سنٹرل ڈرائیونگ لائسنسنگ سسٹم کے تحت حکومت کی ہدایات پر فیصل آباد ضلع بھر کے تمام پرانے کاپی والے ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کر دےئے گئے ۔شہر بھر سے تمام لرنر پرمٹ یونٹس کو بھی بند کر دیاگیا صرف ٹریفک ہیڈکواٹر میں لرنر پرمٹ برانچ آپریشنل رہے گی۔ شہریوں کو مذکورہ ڈرائیونگ… Continue 23reading تمام لائسنس منسوخ، حکومت نے ہدایات جا ری کر دیں

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

datetime 17  مئی‬‮  2016

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

سلام آباد (آن لائن) ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، لاڑکانہ میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ رواں ہفتے موسم شدید گرم اور خشک رہے گا ساحلی علاقوں میں سمندری ہواؤں کے باعث درجہ حرارت چالیس سے کم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں گرمی کی شدت… Continue 23reading ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

تحریک انصاف کیلئے بڑی خوشخبری، اجازت مل گئی

datetime 17  مئی‬‮  2016

تحریک انصاف کیلئے بڑی خوشخبری، اجازت مل گئی

فیصل آباد (آن لائن)ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو فیصل آباد کے تار یخی اقبال پارک( دھوبی گھاٹ) میں20مئی کو جلسہ عام کی اجازت دیدی، جلسہ گاہ کو فول پروف بنانے کےلئے سکیورٹی پلان تیار،آن لائن کے مطابق اس تاریخی پارک میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ،صدر جنرل محمد ایوب خان، محترمہ… Continue 23reading تحریک انصاف کیلئے بڑی خوشخبری، اجازت مل گئی

نواز شریف بس اس وقت تک وزیر اعظم ہیں جب تک ۔۔۔! ملک کی اہم ترین شخصیت نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 17  مئی‬‮  2016

نواز شریف بس اس وقت تک وزیر اعظم ہیں جب تک ۔۔۔! ملک کی اہم ترین شخصیت نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (آن لائن)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے معاملے پر وزیر اعظم نوازشریف کی تحقیقات نا گزیر ہو چکی ہیں۔ تحقیقات مکمل ہونے تک نواز شریف وزارت عظمیٰ کے عہدے پر براجمان رہ سکتے ہیں،الزامات ثابت ہونے پر اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے۔ ان خیالات… Continue 23reading نواز شریف بس اس وقت تک وزیر اعظم ہیں جب تک ۔۔۔! ملک کی اہم ترین شخصیت نے بڑا دعویٰ کر دیا

ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہیں، جمعہ کو قومی اسمبلی میں بل پیش کر نیکا فیصلہ

datetime 17  مئی‬‮  2016

ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہیں، جمعہ کو قومی اسمبلی میں بل پیش کر نیکا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد وضوابط پارلیمنٹرین کو سارک ممالک کے پارلیمنٹرین کے مساوی تنخواہیں اور مراعات مہیا کرنے کا بل دو دن میں مکمل کرکے جمعہ کے روز قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔پارلیمنٹرین کو روزانہ کی بنیاد پر تیل ، تنخواہ ، سفری… Continue 23reading ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہیں، جمعہ کو قومی اسمبلی میں بل پیش کر نیکا فیصلہ