پی ٹی آئی کے 2لاکھ 80ہزار 206ووٹرز بلاک کر دیئے گئے
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے الیکشن کمیشن نے ڈیٹا کی تصدیق نہ ہونے کے باعث 2لاکھ80ہزار206ووٹرز بلاک کر دئیے ۔پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کے ترجمان فرخ ڈال کے مطابق سینیٹرنعمان وزیرکی زیرصدارت تحریک انصاف الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں تصدیق نہ ہونے والے ووٹرز کو بلاک کرنے کا فیصلہ ہوا… Continue 23reading پی ٹی آئی کے 2لاکھ 80ہزار 206ووٹرز بلاک کر دیئے گئے