شریف خاندان ملک کے کرپٹ ترین خاندانوں میں سے ہے اور۔۔۔! اعتزازاحسن برس پڑے
اسلام آباد (آن لائن) سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ٹی او آرز بنانے میں تاخیر سے نواز شریف کی حکومت کو نقصان ہو سکتا ہے شریف خاندان ملک کا کرپٹ ترین خاندانوں میں سے ہے نیب کردار ادا کر رہا ہوتا تو مریم نواز اور حسن نواز کو نوٹس دے چکا ہوتا ۔… Continue 23reading شریف خاندان ملک کے کرپٹ ترین خاندانوں میں سے ہے اور۔۔۔! اعتزازاحسن برس پڑے