مولانا حرکت میں ،لندن میں کیا ہورہاہے؟خبررساں ادارے کے حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی لندن مین سابق صدر مملکت اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کا قوی امکان ہے ملاقات کے لئے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے انتہائی اہم کردار ادا کیا ہے ۔ آن لائن ذرائع کے مطابق… Continue 23reading مولانا حرکت میں ،لندن میں کیا ہورہاہے؟خبررساں ادارے کے حیرت انگیز انکشافات