نواز شریف زرداری کے ساتھ کیاکرنے لندن گئے ،معروف مذہبی رہنما نے سنگین دعویٰ کردیا
لاہور(این این آئی ) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ نواز شریف زرداری کے ساتھ میثاق کرپشن کرنے لندن گئے ہیں، امریکی ڈرون حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے،نااہل حکمرانوں کی وجہ سے داخلی اور خارجی محاذ پر پاکستان کی مشکلات بڑھ گئی ہیں اور ملکی حالات… Continue 23reading نواز شریف زرداری کے ساتھ کیاکرنے لندن گئے ،معروف مذہبی رہنما نے سنگین دعویٰ کردیا