غیرقانونی بھرتیاں،راجہ پرویزاشرف کا پیش ہونے سے انکار
لاہور( این این آئی)نیب کے ہاتھوں گرفتار سابق مینیجنگ ڈائریکٹر پیپکو کے بیان پر سابق وزیراعظم وپیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف کو غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں طلب کرلیا گیا،راجہ پروپز نے ذاتی مصروفیات کے باعث مقررہ تاریخ پر پیش ہونے سے معذرت کرلی۔بتایا گیا ہے کہ پیپکو کے سابق مینجمنٹ ڈائریکٹر بشارت… Continue 23reading غیرقانونی بھرتیاں،راجہ پرویزاشرف کا پیش ہونے سے انکار