نیب نے ایک اور دھما کہ کر ڈالا مشتاق رئیسانی کے بعد ایک اور بڑی شخصیت گر فتار
کوئٹہ(ما نیٹر نگ ڈیسک)خالد لانگو نے بلوچستان ہائیکورٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی تھی۔نیب بلوچستان نے سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو کو ہائی کورٹ کےباہر سے گرفتارکیاگیا۔نیب بلوچستان نےمشتاق رئیسانی کرپشن کیس میں خالد لانگو کے3 سمن جاری کیےتھے۔سابق مشیرخزانہ خالد لانگو کی عبوری ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست… Continue 23reading نیب نے ایک اور دھما کہ کر ڈالا مشتاق رئیسانی کے بعد ایک اور بڑی شخصیت گر فتار