نوشکی ٗڈرون حملہ،محمد ولی نامی شخص کس ملک کے پاسپورٹ پر پاکستان میں داخل ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں
نوشکی (این این آئی) نوشکی کے قریب مبینہ ڈرون حملے میں تباہ ہونے والی گاڑی اور موقع سے تمام شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نوشکی مبینہ ڈرون حملے کے حوالے سے آئندہ 48 گھنٹے انتہائی اہم ہیں ٗموقع سے تمام شواہد اکٹھے کئے جا… Continue 23reading نوشکی ٗڈرون حملہ،محمد ولی نامی شخص کس ملک کے پاسپورٹ پر پاکستان میں داخل ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں