PIAکے طیارے سے ایسا کیا برآمد ہواکہ پاکستان کا تماشہ بن گیا!!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی ایئرپورٹ پر جہاز کے ٹوائلٹ کے خفیہ خانوں سے 27کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد، تحقیقات شروع ‘ہیروئن کی مالیت کروڑوں روپے بنتی ہے‘ کسٹم حکام نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کی۔ جہاز کے ٹوائلٹ کے خفیہ خانوں سے 27کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کرلی‘ چیئرمین پی آئی اے نے واقعے… Continue 23reading PIAکے طیارے سے ایسا کیا برآمد ہواکہ پاکستان کا تماشہ بن گیا!!