عمران خان کااپنی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ کو ٹیلیفون
لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ کو ٹیلیفون کر کے لاہور میں پیش آنے والے واقعہ سے آگاہی اور خیریت دریافت کی ۔ذرائع کے مطابق عمران خان گزشتہ روز دو روزہ دورے پر کراچی پہنچے اور جہاز کے لینڈ کرتے ہی انہوں نے اپنی بہن… Continue 23reading عمران خان کااپنی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ کو ٹیلیفون