آئندہ 100 دن میں حکو مت نہیں دیکھ رہا ، جدہ میں مو جود سیا سی شخصیت کا انکشاف
جدہ(آن لائن) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف کی حکومت کیلئے آئندہ سو دن بہت اہم ہیں آئندہ سو دن میں میں انکی حکومت نہیں دیکھ رہا ، یہ بات انہوں نے جدہ میں پاکستان جرنلسٹس فورم کے افطار ڈنر میں بات چیت کرتے ہوئے کہی، انہوں نے… Continue 23reading آئندہ 100 دن میں حکو مت نہیں دیکھ رہا ، جدہ میں مو جود سیا سی شخصیت کا انکشاف