حامد سعید کاظمی کیوں پھنس گئے ، ڈاکٹر عبد القدیر خان نے حیرت انگیز وجہ بیان کردی
لاہور (آن لائن) معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا ہے کہ صاحبزادہ حامد سعید کاظمی کو 20سال سے جانتا ہوں۔ وہ بے حد شریف آدمی ہیں اور وہ کبھی غلط کام نہیں کرسکتے۔حامد سعید کاظمی اپنی سادگی کی وجہ سے پھنس گئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اہلسنّت پاکستان… Continue 23reading حامد سعید کاظمی کیوں پھنس گئے ، ڈاکٹر عبد القدیر خان نے حیرت انگیز وجہ بیان کردی