اہم جج نے اچانک عہدے سے استعفیٰ دے دیا، وجہ سامنے آ گئی
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس شکیل احمد بلوچ نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ استعفیٰ منظوری کے لئے صدر مملکت کو بھجوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس شکیل احمد بلوچ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ انہوں نے… Continue 23reading اہم جج نے اچانک عہدے سے استعفیٰ دے دیا، وجہ سامنے آ گئی