خیبرپختونخوا پولیس نے تباہی کابڑامنصوبہ ناکام بنادیا،تین دہشتگردگرفتار،حیرت انگیز انکشافات
پشاور(این این آئی)پشاور پولیس نے پشاور میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے کے دو بڑے منصوبے ناکام بنا کر دو مختلف کامیاب کاروائیوں کے دوران تھانہ متھراپولیس نے 2 جبکہ تھانہ یکہ توت پولیس نے 1 دہشتگرد کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد،گھی ڈبے،ہینڈ گرنیڈز، 9mm پستولیں اور موٹر سائیکلیں… Continue 23reading خیبرپختونخوا پولیس نے تباہی کابڑامنصوبہ ناکام بنادیا،تین دہشتگردگرفتار،حیرت انگیز انکشافات