کوک سٹوڈیو کا شہداء پاکستان کو شاندار خراج تحسین، امجد صابری کا آخری کلام بھی منظر عام پر آ گیا‘ ریکارڈ قائم ہو گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوک سٹوڈیو کا شہداء پاکستان کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین۔ عالمی شہرت یافتہ قوال امجد فرید صابری کی شہادت سے قبل آخری وڈیو اور کلام بھی منظر عام پر آ گیا۔ تفصیل کے مطابق امجد صابری نے دیگر کئی نامور گلوکاروں کے ہمراہ شہادت سے قبل آخری کلام ریکارڈ کروایا تھا… Continue 23reading کوک سٹوڈیو کا شہداء پاکستان کو شاندار خراج تحسین، امجد صابری کا آخری کلام بھی منظر عام پر آ گیا‘ ریکارڈ قائم ہو گیا