’’راء‘‘ پر الزام لگانے سے کام نہیں چلے گا‘‘ متنازعہ بیان پر دفاعی تجزیہ نگار محمود اچکزئی پر برس پڑے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متنازعہ بیان پر دفاعی تجزیہ نگار شاہد لطیف محمود اچکزئی پر برس پڑے۔ شاہد لطیف نے کہا کہ جو ایسی باتیں کر رہا ہے اس پوچھا جائے کہ آپ بتائیں پہلے کہ آپ کے ’’راء‘‘ سے کیا تعلقات ہیں؟ شاہد لطیف نے کہا کہ جب بھی ’’راء‘‘ کیخلاف بات ہوتی ہے تو یہ… Continue 23reading ’’راء‘‘ پر الزام لگانے سے کام نہیں چلے گا‘‘ متنازعہ بیان پر دفاعی تجزیہ نگار محمود اچکزئی پر برس پڑے