وزیر اعظم نواز شریف نے چوری نہیں کی تو ۔۔۔! پرویزخٹک غضبناک،کھل کر بول پڑے
پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف احتساب سے راہ فرار کیوں اختیار کررہے ہیں اگرا نھوں نے چوری نہیں کی تو وہ قوم کو بتادیں۔ انھوں نے برطانیہ میں فلیٹس کہاں سے خرید ے رقم کہاں سے آئی۔ کتنی دولت بیرون ممالک منتقل کی اور ان… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف نے چوری نہیں کی تو ۔۔۔! پرویزخٹک غضبناک،کھل کر بول پڑے