سائبر کرائم ایکٹ ،سوشل میڈیا پر لڑکیوں کو ایڈ کر کے رشتہ کرنے پر اکسانے والے گروہ دھرلیاگیا
ملتان (این این آئی)سائبر کرائم ایکٹ پاس ہونے کے بعد پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ پولیس نے سوشل میڈیا پر لڑکیوں کو ایڈ کر کے رشتہ کرنے پر اکسانے والے گروہ کو گرفتار کر لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ملتان پولیس نے لڑکیوں کوسوشل میڈیا پررشتے کیلئے اکسانے والے گروہ کے پانچ… Continue 23reading سائبر کرائم ایکٹ ،سوشل میڈیا پر لڑکیوں کو ایڈ کر کے رشتہ کرنے پر اکسانے والے گروہ دھرلیاگیا