ملتان (این این آئی)سائبر کرائم ایکٹ پاس ہونے کے بعد پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ پولیس نے سوشل میڈیا پر لڑکیوں کو ایڈ کر کے رشتہ کرنے پر اکسانے والے گروہ کو گرفتار کر لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ملتان پولیس نے لڑکیوں کوسوشل میڈیا پررشتے کیلئے اکسانے والے گروہ کے پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ملزمان میں حارث، ولید اور اسد سمیت دیگر دو ساتھی شامل ہیں جن کے خلاف لڑکیوں کی جانب سے شکایات درج کرائی گئیں تھیں جس پر کارروائی کی گئی ہے ۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ملزمان مطالبہ پورا نہ ہونے پر تیزاب پھینکنے کی بھی دھمکیاں دیتے تھے تاہم ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں
سائبر کرائم ایکٹ ،سوشل میڈیا پر لڑکیوں کو ایڈ کر کے رشتہ کرنے پر اکسانے والے گروہ دھرلیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری



















































