وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بزدلانہ کارروائیاں دہشت گردی کیخلاف قوم کا غیرمتزلزل عزم کمزور نہیں کرسکتیں،معصوم لوگوں کو نشانہ بنانیوالے سفاک درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے بلوچستان بارکے صدر بلال انورکاسی کے قتل کی بھی شدید مذمت کرتے ہوئے مقتول کے لواحقین سے بھی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔دوسری طرف لاہور کے ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدراشرف نے کوئٹہ دھماکے کے بعدلاہورمیں سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت کردی۔ڈویڑنل پولیس افسران کو اہم مقامات کی سیکورٹی چیک کرنے کیاحکامات دے دیئے۔ادھر سپریم کورٹ بار کی جانب سیکوئٹہ دھماکیکی شدید مذمت کی گئی ہے۔سانحہ کوئٹہ کیخلاف سپریم کورٹ بار نے ملک بھر میں سوگ کا اعلان کردیا۔صدر سپریم کورٹ بار علی ظفر نیاہم فیصلوں کیلئے اجلاس طلب کرلیا۔لاہور ہائی کورٹ بار کے صدر کی جانب سے بھی ہڑتال کا اعلان کردیا،صدر راناضیاء الرحمٰن نے کہا کہ11بجے تمام وکلاء کام چھوڑ کر احتجاج کریں گے۔
کوئٹہ دھماکہ وزیر اعظم کے ہنگامی حکم کے بعد سپریم کورٹ بار سے بھی اہم خبر آ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف نے کوئٹہ میں دھماکے کی سخت مذمت کی ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو صوبے کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔امن کیلئے سیکورٹی فورسز،پولیس اوربلوچستان کے عوام نے قربانیاں دیں۔وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو نگرانی اور سیکورٹی بڑھانے اور زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے‘ وزیر اعظم نے حکم جاری کیا ہے کہ ہنگامی طور پر کوئٹہ دھماک کے شہداء کی ہر ممکن مدد کرتے ہوئے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بھی سول اسپتال کوئٹہ میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہریدکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اورتعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بزدلانہ کارروائیاں دہشت گردی کیخلاف قوم کا غیرمتزلزل عزم کمزور نہیں کرسکتیں،معصوم لوگوں کو نشانہ بنانیوالے سفاک درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے بلوچستان بارکے صدر بلال انورکاسی کے قتل کی بھی شدید مذمت کرتے ہوئے مقتول کے لواحقین سے بھی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔دوسری طرف لاہور کے ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدراشرف نے کوئٹہ دھماکے کے بعدلاہورمیں سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت کردی۔ڈویڑنل پولیس افسران کو اہم مقامات کی سیکورٹی چیک کرنے کیاحکامات دے دیئے۔ادھر سپریم کورٹ بار کی جانب سیکوئٹہ دھماکیکی شدید مذمت کی گئی ہے۔سانحہ کوئٹہ کیخلاف سپریم کورٹ بار نے ملک بھر میں سوگ کا اعلان کردیا۔صدر سپریم کورٹ بار علی ظفر نیاہم فیصلوں کیلئے اجلاس طلب کرلیا۔لاہور ہائی کورٹ بار کے صدر کی جانب سے بھی ہڑتال کا اعلان کردیا،صدر راناضیاء الرحمٰن نے کہا کہ11بجے تمام وکلاء کام چھوڑ کر احتجاج کریں گے۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بزدلانہ کارروائیاں دہشت گردی کیخلاف قوم کا غیرمتزلزل عزم کمزور نہیں کرسکتیں،معصوم لوگوں کو نشانہ بنانیوالے سفاک درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے بلوچستان بارکے صدر بلال انورکاسی کے قتل کی بھی شدید مذمت کرتے ہوئے مقتول کے لواحقین سے بھی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔دوسری طرف لاہور کے ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدراشرف نے کوئٹہ دھماکے کے بعدلاہورمیں سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت کردی۔ڈویڑنل پولیس افسران کو اہم مقامات کی سیکورٹی چیک کرنے کیاحکامات دے دیئے۔ادھر سپریم کورٹ بار کی جانب سیکوئٹہ دھماکیکی شدید مذمت کی گئی ہے۔سانحہ کوئٹہ کیخلاف سپریم کورٹ بار نے ملک بھر میں سوگ کا اعلان کردیا۔صدر سپریم کورٹ بار علی ظفر نیاہم فیصلوں کیلئے اجلاس طلب کرلیا۔لاہور ہائی کورٹ بار کے صدر کی جانب سے بھی ہڑتال کا اعلان کردیا،صدر راناضیاء الرحمٰن نے کہا کہ11بجے تمام وکلاء کام چھوڑ کر احتجاج کریں گے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری