ان کا کہنا تھا کہ میں باتوں سے زیادہ کام پر یقین رکھتا ہوں ، بریفنگ نہیں نتائج چاہیں۔ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں کچرے کے حوالے سے بہت شکایات ہیں۔ کھلے میدانوں میں کچرا پھینکا جا رہا ہے۔ میدانوں میں کچرا پھینکنے کی اجازت نہیں دوں گا۔ کچرا ٹھکانے لگانے کی جگہ کا تعین کر کے بتایا جائے۔ پورے ریڈ زون کو ہنگامی بنیادوں پر صاف کیا جائے۔ کورنگی روڈ کی صفائی بھی کل سے شروع کی جائے۔ ملیر ندی ، قیوم آباد کے گراونڈز میں کچرا پھینکا گیا تو پولیس ذمہ دار ہو گی۔انہوں نے مزید کہا کہ ضلع جنوبی میں 2400 خاکروب کی آسامیاں ہیں، صرف 1039 خاکروب کام کر رہے ہیں۔ ضلع سینٹرل نے 250 ڈسٹ بن کے آرڈرز دئیے ہیں۔ مسلمان خاکروب اگر کام نہیں کر رہے تو انہیں فارغ کیا جائے۔
وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے آتے ہی 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیدیا
کراچی (آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت نیو سندھ سیکرٹریٹ میں کراچی میں صفائی کی صورتحال پر اہم اجلاس ہوا، وزیر اعلیٰ نے تمام ڈسٹرکٹ میونسپل کارپویشنز کوصفائی کے لئے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا جبکہ وزیراعلیٰ کاکہنا ہے کچرا نہ اٹھایا گیا تو متعلقہ افسر گھر جائے گا، ملیر ندی ، قیوم آباد کے گراونڈز میں کچرا پھینکا گیا تو پولیس ذمہ دار ہو گی۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں نیو سندھ سیکرٹریٹ اجلاس ہوا۔ یہ پہلاموقع ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کی صدارت میں اجلاس صبح 8 بجے وقت پراجلاس شروع ہوا۔ وزیر اعلیٰ پونے آٹھ بجے پہنچ گئے تھے لیکن بعض وزراء اور متعلقہ افسر تاخیر سے پہنچے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے تمام ڈسٹرکٹ میونسپل کارپویشنز کی انتظامیہ کو صفائی کے لئے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا اور کہا کہ کچرا نہ اٹھایا گیا تو متعلقہ افسر گھر جائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ میں باتوں سے زیادہ کام پر یقین رکھتا ہوں ، بریفنگ نہیں نتائج چاہیں۔ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں کچرے کے حوالے سے بہت شکایات ہیں۔ کھلے میدانوں میں کچرا پھینکا جا رہا ہے۔ میدانوں میں کچرا پھینکنے کی اجازت نہیں دوں گا۔ کچرا ٹھکانے لگانے کی جگہ کا تعین کر کے بتایا جائے۔ پورے ریڈ زون کو ہنگامی بنیادوں پر صاف کیا جائے۔ کورنگی روڈ کی صفائی بھی کل سے شروع کی جائے۔ ملیر ندی ، قیوم آباد کے گراونڈز میں کچرا پھینکا گیا تو پولیس ذمہ دار ہو گی۔انہوں نے مزید کہا کہ ضلع جنوبی میں 2400 خاکروب کی آسامیاں ہیں، صرف 1039 خاکروب کام کر رہے ہیں۔ ضلع سینٹرل نے 250 ڈسٹ بن کے آرڈرز دئیے ہیں۔ مسلمان خاکروب اگر کام نہیں کر رہے تو انہیں فارغ کیا جائے۔
ان کا کہنا تھا کہ میں باتوں سے زیادہ کام پر یقین رکھتا ہوں ، بریفنگ نہیں نتائج چاہیں۔ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں کچرے کے حوالے سے بہت شکایات ہیں۔ کھلے میدانوں میں کچرا پھینکا جا رہا ہے۔ میدانوں میں کچرا پھینکنے کی اجازت نہیں دوں گا۔ کچرا ٹھکانے لگانے کی جگہ کا تعین کر کے بتایا جائے۔ پورے ریڈ زون کو ہنگامی بنیادوں پر صاف کیا جائے۔ کورنگی روڈ کی صفائی بھی کل سے شروع کی جائے۔ ملیر ندی ، قیوم آباد کے گراونڈز میں کچرا پھینکا گیا تو پولیس ذمہ دار ہو گی۔انہوں نے مزید کہا کہ ضلع جنوبی میں 2400 خاکروب کی آسامیاں ہیں، صرف 1039 خاکروب کام کر رہے ہیں۔ ضلع سینٹرل نے 250 ڈسٹ بن کے آرڈرز دئیے ہیں۔ مسلمان خاکروب اگر کام نہیں کر رہے تو انہیں فارغ کیا جائے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری