تحریک احتساب ریلی کے دوران بلاول بھٹو نے عمران خان کو کیا میسج بھیجا جس پر نواز شریف خوش نہیں؟ سینئر سیاستدان نے بڑا انکشاف کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر سیاستدان نے بڑا انکشاف کر دیا۔ سینئر سیاستدان نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان بابر اعوان نے کہا کہ بلاول زرداری نے ایک گڈ لک کا میسج عمران خان کو بھیجا ہے جو دونوں طرف کے لوگوں کو پسند نہیں آیا۔… Continue 23reading تحریک احتساب ریلی کے دوران بلاول بھٹو نے عمران خان کو کیا میسج بھیجا جس پر نواز شریف خوش نہیں؟ سینئر سیاستدان نے بڑا انکشاف کر دیا