پاکستانی پرچم سرنگوں کردیا گیا
سول اسپتال کوئٹہ میں خودکش حملے میں ستر افراد کی شہادت کے بعد آج شہر کی فضا سوگوار ہے۔سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کونسل کی اپیل پریو م سوگ منایا جارہا ہے۔ کوئٹہ کی تمام جامعات،کالج اور دیگر تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔تاجروں نے بھی کاروبار بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔کوئٹہ کے سول… Continue 23reading پاکستانی پرچم سرنگوں کردیا گیا