سانحہ کوئٹہ،حکومت عوام کے جان و مال کا تحفظ نہیں کرسکتی تو اگلا الیکشن نہ لڑے،بڑا اعلان کردیاگیا
لاہور( این این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سانحہ کوئٹہ کیخلاف سات روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے اور اگر حکومت یہ ذمہ داری پوری نہیں کر سکتی تو اگلا الیکشن نہ لڑے اور انکو آنے دے جو قوم… Continue 23reading سانحہ کوئٹہ،حکومت عوام کے جان و مال کا تحفظ نہیں کرسکتی تو اگلا الیکشن نہ لڑے،بڑا اعلان کردیاگیا