جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ؟ایک ہی جگہ پر دو بار مسلسل بم دھماکوں کا نشانہ بننے والا صحافی

datetime 8  اگست‬‮  2016

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ؟ایک ہی جگہ پر دو بار مسلسل بم دھماکوں کا نشانہ بننے والا صحافی

کوئٹہ (آئی این پی )سول ہسپتال کوئٹہ میں ہونیوالے بم دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونیوالے نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر فرید اللہ ہسپتال میں اسی مقام پر ہونیوالے پہلے بم دھماکے میں بھی شدیدزخمی ہوگئے تھے ۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے سول ہسپتال میں ہونیوالے بم دھماکے کے نتیجے میں نجی… Continue 23reading جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ؟ایک ہی جگہ پر دو بار مسلسل بم دھماکوں کا نشانہ بننے والا صحافی

8اگست،کوئٹہ میں سیریل دھماکے ،’’خاص دن‘‘ اہلیان کوئٹہ کیلئے ’’بھیانک خواب‘‘ بن گیا،خصوصی رپورٹ

datetime 8  اگست‬‮  2016

8اگست،کوئٹہ میں سیریل دھماکے ،’’خاص دن‘‘ اہلیان کوئٹہ کیلئے ’’بھیانک خواب‘‘ بن گیا،خصوصی رپورٹ

کوئٹہ (آئی این پی )8اگست کا دن ایک مرتبہ پھر اہلیان کوئٹہ کیلئے بھیانک خواب بن گیا ،تین سالوں میں یہ دوسری دفعہ ہے جب کوئٹہ میں اسی دن درجنوں افراد دھماکوں کے نتیجے میں جاں سے گئے ہیں، 8اگست 2013 کو ایس ایچ او محب اللہ داوی کو چاند رات کے دن مسلح افراد… Continue 23reading 8اگست،کوئٹہ میں سیریل دھماکے ،’’خاص دن‘‘ اہلیان کوئٹہ کیلئے ’’بھیانک خواب‘‘ بن گیا،خصوصی رپورٹ

عوام ارد گرد مشکوک سرگرمیوں یا افراد پر کڑی نظر رکھیں اور ہمیں اطلاع دیں،ترجمان سندھ رینجرز

datetime 8  اگست‬‮  2016

عوام ارد گرد مشکوک سرگرمیوں یا افراد پر کڑی نظر رکھیں اور ہمیں اطلاع دیں،ترجمان سندھ رینجرز

کراچی(آئی این پی)سندھ رینجرز نے عوام کیلئے اہم ترین پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عو ام ارد گرد مشکوک سرگرمیوں یا افراد پر کڑی نظر رکھیں اور ہمیں اطلاع دیں۔پیر کو ترجمان رینجرزسندھ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عوام ارد گرد مشکوک سرگرمیوں یا افراد پر کڑی نظررکھیں،عوام… Continue 23reading عوام ارد گرد مشکوک سرگرمیوں یا افراد پر کڑی نظر رکھیں اور ہمیں اطلاع دیں،ترجمان سندھ رینجرز

گرفتار امریکی شہری میتھیو بیرٹ کامعاملہ بڑھ گیا،ایف آئی اے نے تیاری کرلی

datetime 8  اگست‬‮  2016

گرفتار امریکی شہری میتھیو بیرٹ کامعاملہ بڑھ گیا،ایف آئی اے نے تیاری کرلی

اسلام آباد /راولپنڈی (آئی این پی )بلیک لسٹ پر ہونے کے باوجود پاکستانی ویزہ حاصل کر کے اسلام آباد آنے والے امریکی شہری میتھیو بیرٹ کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر( آج)منگل کو راولپنڈی کیمقامی عدالت میں دوبارہ پیش کیا جائے گا۔ ایف آئی اے عدالت سے ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی… Continue 23reading گرفتار امریکی شہری میتھیو بیرٹ کامعاملہ بڑھ گیا،ایف آئی اے نے تیاری کرلی

بھارت نے پاکستان پر ’’پانی کا بم‘‘ چھوڑ دیا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 8  اگست‬‮  2016

بھارت نے پاکستان پر ’’پانی کا بم‘‘ چھوڑ دیا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

ملتان (آئی این پی)بھارتی آبی جارحیت اور بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کے سبب حکومت پنجاب نے ملتان سمیت صوبہ کے 11 شہروں میں فلڈ وارننگ جاری کردی۔ضلعی حکومتیں سیلاب سے بچاؤ کے انتظامات کریں،پنجاب حکومت نے ہدایات جاری کردیں۔پاکستان میٹریالوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے بھی دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہرکردیا۔ساڑھے3… Continue 23reading بھارت نے پاکستان پر ’’پانی کا بم‘‘ چھوڑ دیا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

جعلی مرچیں اورمصالحہ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ ،کیاکچھ ملایاجارہاتھا؟جان کر یقین ہی نہیں آئے گا

datetime 8  اگست‬‮  2016

جعلی مرچیں اورمصالحہ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ ،کیاکچھ ملایاجارہاتھا؟جان کر یقین ہی نہیں آئے گا

ساہیوال(آئی این پی)خاتون اسسٹنٹ کمشنر کا محکمہ صحت کی ٹیم کے ہمراہ جعلی مرچیں بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ ‘فیکٹری سے تیزاب اور چوکر سمیت دیگر مال برآمد ‘فیکٹری سیل ‘مالک گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر ساہیوال بابر حیات تارڑ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال میڈم صبا ء اصغر نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ… Continue 23reading جعلی مرچیں اورمصالحہ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ ،کیاکچھ ملایاجارہاتھا؟جان کر یقین ہی نہیں آئے گا

موٹو گینگ اورمریم نواز ۔۔۔! عمران خان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2016

موٹو گینگ اورمریم نواز ۔۔۔! عمران خان نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ عوامی خدمت فراہم کرنے والے خیراتی اداروں کو موٹو گینگ کی طرف سے تنقید کا نشانہ بنایا جانا انتہائی شرمناک ہے، مریم نواز سرکاری پیسے سے وزیر اعظم ہاؤس میں بیٹھ کر پروپیگنڈا سیل چلا رہی ہیں۔ پیر… Continue 23reading موٹو گینگ اورمریم نواز ۔۔۔! عمران خان نے بڑا دعویٰ کردیا

کوئٹہ حملہ، ہم نے افغانستان میں ۔۔۔اور وہ۔۔۔! اے این پی کے اہم رہنما نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2016

کوئٹہ حملہ، ہم نے افغانستان میں ۔۔۔اور وہ۔۔۔! اے این پی کے اہم رہنما نے سنگین الزام عائد کردیا

اسلام آباد (آئی این پی )عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی غلام احمد بلور نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک بھارت ، افغانستان اور ایران سے تعلقات بہتر نہ کئے گئے دہشت گردی نہیں رکے گی، ہم نے افغانستان میں دہشت گردی کے لئے لوگوں… Continue 23reading کوئٹہ حملہ، ہم نے افغانستان میں ۔۔۔اور وہ۔۔۔! اے این پی کے اہم رہنما نے سنگین الزام عائد کردیا

افغان مہاجرین کے انخلا تک یہ کام نہیں ہوسکتا۔۔۔۔اہم وفاقی وزیر نے انتباہ کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2016

افغان مہاجرین کے انخلا تک یہ کام نہیں ہوسکتا۔۔۔۔اہم وفاقی وزیر نے انتباہ کردیا

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے کوئٹہ بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے انخلا تک پاکستان میں دہشت گردی کا معاملہ حل نہیں ہو سکتا۔ وہ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔… Continue 23reading افغان مہاجرین کے انخلا تک یہ کام نہیں ہوسکتا۔۔۔۔اہم وفاقی وزیر نے انتباہ کردیا