جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

باجوڑ میں آسمانی بجلی گرنے اور کلاؤڈ برسٹ سے 8 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ

datetime 15  اگست‬‮  2025

باجوڑ میں آسمانی بجلی گرنے اور کلاؤڈ برسٹ سے 8 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک)باجوڑ — خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل سلارزئی میں آسمانی بجلی گرنے اور کلاؤڈ برسٹ کے باعث آنے والے سیلابی ریلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ مقامی حکام کے مطابق واقعے میں 8 افراد جان سے گئے، 4 زخمی ہوئے جبکہ 17 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ متعدد گھروں کو… Continue 23reading باجوڑ میں آسمانی بجلی گرنے اور کلاؤڈ برسٹ سے 8 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ

پختونخوا، جی بی اور آزاد کشمیر میں کلاؤ برسٹ اور سیلابی ریلوں سے تباہی، 56 افراد جاں بحق

datetime 15  اگست‬‮  2025

پختونخوا، جی بی اور آزاد کشمیر میں کلاؤ برسٹ اور سیلابی ریلوں سے تباہی، 56 افراد جاں بحق

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک)ملک کے شمالی اور پہاڑی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں، کلاؤڈ برسٹ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ مختلف حادثات میں اب تک 61 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ متعدد افراد لاپتہ ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے… Continue 23reading پختونخوا، جی بی اور آزاد کشمیر میں کلاؤ برسٹ اور سیلابی ریلوں سے تباہی، 56 افراد جاں بحق

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو ہلال جرأت کا اعزاز نوازے جانےکے دوران حامد میر نے اپنے تاثرات سے متعلق حقیقت بتا دی

datetime 15  اگست‬‮  2025

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو ہلال جرأت کا اعزاز نوازے جانےکے دوران حامد میر نے اپنے تاثرات سے متعلق حقیقت بتا دی

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک) ایوانِ صدر میں منعقدہ تقریب کے دوران مختلف سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نوازا گیا۔ اس موقع پر جب فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو ہلالِ جرأت دیا گیا تو سوشل میڈیا پر صحافی حامد میر کے تاثرات کے بارے میں مختلف قیاس آرائیاں گردش کرنے لگیں۔ تاہم،… Continue 23reading فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو ہلال جرأت کا اعزاز نوازے جانےکے دوران حامد میر نے اپنے تاثرات سے متعلق حقیقت بتا دی

اب غربت، جہالت اور فتنے فسادکیخلاف جنگ ہوگی اور ہم یہ جنگ ضرور جیتیں گے: مریم نواز

datetime 14  اگست‬‮  2025

اب غربت، جہالت اور فتنے فسادکیخلاف جنگ ہوگی اور ہم یہ جنگ ضرور جیتیں گے: مریم نواز

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دنیا نے دیکھ لیا ہے کہ “بنیان مرصوص” اور “سیسہ پلائی دیوار” کا اصل مطلب کیا ہوتا ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ غربت، جہالت اور فتنے فساد کے خلاف فیصلہ کن جنگ لڑی جائے، اور ہم یہ جنگ ضرور جیتیں گے۔لاہور میں… Continue 23reading اب غربت، جہالت اور فتنے فسادکیخلاف جنگ ہوگی اور ہم یہ جنگ ضرور جیتیں گے: مریم نواز

ایبٹ آباد ، موسلا دھار بارش سے اچانک آنے والے سیلاب نے تباہی مچادی

datetime 14  اگست‬‮  2025

ایبٹ آباد ، موسلا دھار بارش سے اچانک آنے والے سیلاب نے تباہی مچادی

ایبٹ آباد(این این آئی)خیبرپختونخوا کے شہر ایبٹ آباد کے مختلف حصوں میں ہونے والی موسلا دھار بارش نے تباہی مچا دی، اچانک آنے والے سیلاب نے ٹریفک کے بہاؤ کو شدید متاثر کیا اور بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچایا۔رپورٹ کے مطابق جون سے ستمبر تک جاری رہنے والے مون سون کے دوران ہر سال خطے… Continue 23reading ایبٹ آباد ، موسلا دھار بارش سے اچانک آنے والے سیلاب نے تباہی مچادی

لاہور،موٹر سائیکل سوار لڑکی پر نامعلوم شخص کا تشدد، ویڈیو سامنے آگئی

datetime 14  اگست‬‮  2025

لاہور،موٹر سائیکل سوار لڑکی پر نامعلوم شخص کا تشدد، ویڈیو سامنے آگئی

لاہور (این این آئی) چوہنگ کے علاقے میں نامعلوم شخص کی جانب سے موٹر سائیکل سوار لڑکی پر تشدد کا شرمناک واقعہ پیش آیا ہے۔ملزم کی لڑکی پر تشدد کی فوٹیج بھی سامنے آگئی جبکہ ملزم تشدد کے بعد موقع سے فرار ہوگیا۔لڑکی کی والدہ فرزانہ نے درج مقدمے میں بتایا کہ گھر سے سودا… Continue 23reading لاہور،موٹر سائیکل سوار لڑکی پر نامعلوم شخص کا تشدد، ویڈیو سامنے آگئی

پنجاب حکومت نے اسکولز کی چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ تبدیل کر دیا

datetime 14  اگست‬‮  2025

پنجاب حکومت نے اسکولز کی چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ تبدیل کر دیا

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک)محکمہ تعلیم پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ نویں اور دسویں جماعت کے طلبہ کے لیے اسکول 18 اگست سے دوبارہ کھلیں گے۔ اسی روز او لیول، اے لیول اور انٹرمیڈیٹ کی کلاسز کا آغاز بھی کر دیا جائے گا۔ جبکہ پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے طلبہ کے لیے تعلیمی سرگرمیاں… Continue 23reading پنجاب حکومت نے اسکولز کی چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ تبدیل کر دیا

غذر، آزاد کشمیر میں کلاؤڈ برسٹ اور طوفانی بارشیں: سڑکیں بند، گاڑیاں بہہ گئیں، متعددافراد جاں بحق

datetime 14  اگست‬‮  2025

غذر، آزاد کشمیر میں کلاؤڈ برسٹ اور طوفانی بارشیں: سڑکیں بند، گاڑیاں بہہ گئیں، متعددافراد جاں بحق

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک)ملک کے شمالی خطوں اور بلند پہاڑی علاقوں میں حالیہ دنوں ہونے والی موسلا دھار بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچا دی۔ ندی نالوں میں شدید طغیانی، سیلابی ریلے، زمین کا کٹاؤ اور سڑکوں کی بندش سے روزمرہ زندگی بری طرح متاثر ہو گئی۔ گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں طوفانی… Continue 23reading غذر، آزاد کشمیر میں کلاؤڈ برسٹ اور طوفانی بارشیں: سڑکیں بند، گاڑیاں بہہ گئیں، متعددافراد جاں بحق

عید میلاد النبی ؐ کس تاریخ کو ہو گی؟

datetime 14  اگست‬‮  2025

عید میلاد النبی ؐ کس تاریخ کو ہو گی؟

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک)سپارکو نے ربیع الاول 1447 ہجری کے چاند سے متعلق پیش گوئی جاری کر دی ہے، جس کے مطابق عید میلاد النبی ﷺ کی تاریخ کا بھی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق ربیع الاول کا چاند 23 اگست 2025ء کو صبح 11 بج کر 6 منٹ پر پیدا ہونے کا… Continue 23reading عید میلاد النبی ؐ کس تاریخ کو ہو گی؟

1 2 3 4 5 6 12,329